Distribution of Food Stuffs & Other Things
Compassion Fulfills Islamic Duty (الرأفة تحقق الواجب الإسلامي)Distribution of Food Stuffs & Other Things
Quran Reference: “And they give food in spite of love for it to the needy, the orphan, and the captive.” (Quran 76:8)
عن أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:( السَّاعِي عَلَى الأَرْمَلَةِ وَالمِسْكِينِ ، كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، أَوِ القَائِمِ اللَّيْلَ الصَّائِمِ النَّهَارَ(بخاری و مسلم)
حضرت ابو ہریرہ کی روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: بیواؤں اور مسکینوں کے کام آنے والا اللہ کی راہ میں مجاہد کے مثل ہے، یا رات میں عبادت اور دن کو روزے رکھنے والے کے مثل ہے۔
اپنے لیے زندگی تو سب ہی جیتے ہیں مگر اوروں کے لیے جینا ہی اصل انسانیت ہے , اور جو دوسروں کے جینے کی امید بنتے ہیں وہ عظیم انسان ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور کبھی نہیں مرتے ۔ (منقول)
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں (علامہ اقبال)