Occasionally Lectures
Compassion Fulfills Islamic Duty (الرأفة تحقق الواجب الإسلامي)Occasionally Lectures
Quran Reference: “Say, ‘This is my way; I invite to Allah with insight, I and those who follow me. And exalted is Allah, and I am not of those who associate others with Him.’” (Quran 12:108)
1. قرآن کی تعلیم اور اس کی اہمیت, مدرسہ سراج العلوم شیکھر پور, بلرام پور, 8/6/2019 ع
2. مسلمانوں کی موجودہ صورت حال , اسباب و علاج, 5/ ستمبر 2019ع , مسحد اہل حدیث, امبڑ, ناسک
3. نبی کریم کی سیرت سے دروس و اسباق, 20/نومبر 2019, مسجد محمدی, ہمدرد نگر بی , على گڑھ
4. حضرت ابو بکر صدیق : زندگی اور کارنامے, مسجد محمدی, ہمدرد نگر بی , على گڑھ, 22/نومبر 2019ع
5. حضرت عمر فاروق: زندگی اور کارنامے , 24/ نومبر 2019 ع ,مسجد محمدی, ہمدرد نگر بی , على گڑھ
6. مسلمانوں کی موجودہ صورت حال , اسباب و علاج, نومبر2019, مسجد شاہ جمال, على گڑھ
7. فتنہ انکار حدیث میں مستشرقین کا کردار, علمی سیمینار , جامعہ محمدیہ , منصورہ, مالىگاؤں, 6/ فروری, 2020ع
8. مسلمانوں کی موجودہ صورت حال: اسباب و وجوہات, (پہلى قسط : مقدمہ , اسلامی دنیا کی اہمیت ) آن لائن لیکچر, 16/ اگست 2020ع
9. مسلمانوں کی موجودہ صورت حال: اسباب و وجوہات,(دوسری قسط: دینی حالت) آن لائن لیکچر, 23/ اگست 2020ع
10. مسلمانوں کی موجودہ صورت حال: اسباب و و جوہات( تیری قسط: سیاسی صورت حال)27/ ستمبر 2020ع
11. کووڈ19 اور ہم مسلمان, مدرسہ سراج العلوم شیکھر پور, بلرام پور, 22/اکتوبر 2020ع
12. اسلامی تاریخ کی اہمیت و افادیت, آن لائن لیکچر, على گڑھ, 29 / دسمبر 2020ع , 9 بجے شب
13. موجودہ دور میں مسلمانوں سے یاد الہی سے غفلت: اسباب و علاج, موتی مسجد, علے گڑھ, یکم جنوری 2021 ع
14. کامل اسلام پر عمل فرض ہے , ضلعی جمیعت اہل حدیث تلسی پور, بلرام پور, 5 / فروری 2021ع
15. کامل اسلام پر عمل فرض ہے , جمعیۃ الفلاح التعلمی و الخیری, تلسی پور , 6/ فروری 2021 ع
16. روزے کے مقاصد و فوائد, 2/ اپریل 2021 ع , مسجد محمدی, جمال پور, على گڑھ
17. یر صغیر کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار, آن لائن لیکچر, اصلاح و ترقی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی على گڑھ, 15/اگست 2021 ع
18. شہادت حسین: اسباب و نتائج, آن لائن لیکچر, اصلاح و ترقی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی على گڑھ, 22 / اگست 2021ع
19. سیرت نبی کی چند اہم و نمایاں خصوصیات, آن لائن لیکچر, شعبہ دعوت و تبلیغ, مہسلہ , مہاراشٹر, 10/ ستمبر 2021 ع
20. کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا؟, آن لائن لیکچر, اصلاح و ترقی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی , على گڑھ, 12/ دسمبر 2021ع
21. اسلام , عمل صالح , 9/ فروری 2022ع , گورئی, مرشد آباد, مغربی بنگال , اجلاس عام, رات میں بارہ بجے
22. اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بردوان, مالدہ , کولکاتا میں بھی خطاب کیا ۔ کل گیارہ بار خطاب کرنے کا موقع ملا۔الحمد للہ
23. 12/ فروری 2022ع , جامعہ اصلاح المسلمین , بھادو, مالدہ, صبح دس بجے
24. 12/فروری 2022ع , معہد التوحید, موتی گنج,شمسی , مالدہ , مغربی بنگال, بعد نماز عصر
25. 12/ فروری 2022ع , معہد العلوم الاسلامیہ, مکیا, مالدہ, بعد نماز مغرب
26. 13/ فروری 2022 ع کو جامعہ مظہر العلوم , بتنہ, سمسی , مالدہ , مغربی بنگال , نماز ظہر سے پہلے اساتذہ و طلباء کو خطاب کیا ۔
27. حالات حاضرہ اور ہماری ذمے داریاں , بعد نماز مغرب, جامع مسجد اہل حدیث پیکولیا مسلم, بدھ, 23/مارچ 2022 ع
28. اسلام پر عمل ضروری ہے , بعد نماز عشاء, مسجد تھرولی , گینسڑی , بلرام پور , سوموار 28/ مارچ 2022ع
29. اسلام پر عمل ضروری ہے, جامع مسجد اونرہوا, بلرام پور , بعد نماز مغرب 29/ مارچ 2022ع
30. رسوم و رواج کے خلاف جنگ ضروری ہے, مسجد بشیری , تلسی پور, 30/ مارچ 2022ع بعد نماز مغرب
31. مسجد نالا سپارہ , ممبئی , 22/اپریل 2022 ع , کامل اسلام پر عمل ضروری ہے, بعد نماز عصر
32. جامع مسجد اہل حدیث وکرولی , بعد نماز تراویح , رات میں , اسلام کی بنیادی باتیں , 22/ اپریل 2022ع , اس کے علاوہ دوران سفر ممبئی مسجد دار الہدی, و مسجد جری مری و مسحد اہل حدیث خیرانی روڈ میں خطاب کیا ۔ کل گیارہ بار ممبئی میں خطاب کیا۔
33. کامل اسلام پر عمل نہ کرنا ذلت کا باعث ہے, اتوار 15/ مئی, 2022ع , بعد نماز عصر, مسجد اہل حدیث ناسک, مہاراشٹرا
34. خطبہ استقبالیہ, اتوار 31/ جولائی 2022ع , یونیک نیشنل اسکول کے افتتاح کے موقع پر
35. اسلام عمل کا نام ہے , اتوار , 21/08/2022ع , مسجد حى على الصلاۃ, شاہ جمال, تیلی پاڑا, على گڑھ.
36. منگل, 6/ ستمبر 2022ع , بعد نماز مغرب, مسجد اہل حدیث , قریش نگر, پرانا شہر, بریلی.
37. بدھ, 7/ ستمبر 2022ع , بعد نماز مغرب, مسجد اہل حدیث, خلیل شرقی , شاہ جہاں پور.
38. جمعرات , 8/ ستمبر 2022ع , بعد نماز مغرب, مسجد اہل حدیث, بہادر گنج, شاہ جہاں پور .
39. جمعرات , 8/ ستمبر 2022ع, بعد نماز عشاء, مسجد اہل حدیث, میران پور , کٹرہ, شاہ جہاں پور.
40. جمعہ, 9/ ستمبر 2022ع , المعہد الاسلامی السلفی, رچھا , بریلی .
41. 21/نومبر 2022ع, اسلام میں رسوم و رواج اور عادات و تقالید کا حکم , خطاب بعد نماز مغرب مسجد عائشہ صدیقہ, نبیل کالونی, بارکس, حیدر آباد
42. منگل, 22/نومبر2022ع, خطاب مدرسہ خدیجۃ الکبری للتحفیظ, صبح دس بجے, حافظ بابا نگر, حیدر آباد
43. منگل 22/نومبر2022ع, خطاب ب طالبات جامعہ ساریہ اثریہ, صبح گیارہ بجے حافظ بابا نگر , حیدر آباد
44. منگل, 22/نومبر2022ع , اسلام میں عمل صالح کی اہمیت و فضیلت, خطاب بعد نماز مغرب, مسجد محبوبیہ, چنچل گوڑہ , حیدر آباد
45. بدھ, 23/نومبر2022ع, م بعد نماز مغرب ,مسجد آمنہ با ظاہر, نصیب نگر, حید ر آباد
46. جمعرات 24/نومبر2022ع, جامعۃ المفلحات کے طالبات سے خطاب, گیارہ بج کر تیس منٹ دن میں, بارکس, حیدر آباد
47. جمعرات 24/نومبر2022ع, ظلم, تعریف, اشکال, نتائج, بعد نماز مغرب, مسجد حنیف , فلک نما, حیدر آباد
48. جمعرات 24/نومبر2022ع, خطاب بعد نماز عشاء, مسجد اخلاص, حافظ بابا نگر , حیدرآباد
49. جمعہ,25/نومبر2022ع, خطاب بعد نماز مغرب , مسجد ہاجرہ, عیدی بازار , حیدر آباد
50. سنیچر,26/نومبر2022ع , خطاب اجلاس عام بعنوان: محمد کا پیغام انسانیت کے نام , بلالی ہاکی گراؤنڈ,حیدر آباد
51. اتوار 28/نومبر2022ع, خطاب بعد نماز عشاء, مسجد خلیل اللہ, آر ٹی نگر , بنگلور
52. سوموار29/ نومبر 2022ع, کامل اسلام پر عمل فرض ہے, خطاب بعد نماز مغرب, مسجد الانصار, نائن ڈھلی , بنگلور
53. سوموار 29/نومبر2022ع, عمل صالح کی اہمیت و فضیلت, بعد نماز عشاء , مسجد انصار السنہ, گڑ دھلی, بنگلور
54. منگل 30/نومبر2022ع, خطاب بطلاب کلیۃ الحدیث, عربی زبان میں,بعد نماز مغرب, کلیہ کے ہال میں,
55. منگل 30/نومبر2022ع, مسجد رحمانی , بعد نماز عشاء, پلائی گارڈن, سکنڈ اسٹیج, بنگلور
56. اجلاس عام میسور, اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت, 3 /12/2022ع , بعد نماز عصر ,
57. اسلام میں عورت کا مقام, 11/12/2022ع, بعد نماز مغرب, یونیک نیشنل اسکول, بھمولا, على گڑھ
58. اسلام میں بچوں کے حقوق, 18/12/2022ع ,بعد نماز مغرب, یونیک نیشنل اسکول, بھمولا, على گڑھ
59. عظمت اسلام اور ہم مسلمانوں کا منفی رویہ, 25/12/2022ع بعد نماز مغرب, یونیک نیشنل اسکول, بھمولا, على گڑھ
60. سوال و جواب کی نشست بعد نماز عصر, مسجد توحید , بورا بندہ, حیدر اباد, بعد نماز عصر, 10/03/2023ع
61. خطاب بعد نماز مغرب , مسجد توحید , بورا بندہ, حیدر اباد, 10/03/2023ع
62. رسوم و رواج سے بچنا ضروری ہے , مسجد توحید , ٹولی چوکی, حیدر آباد, 11/3/2023ع بعد نماز مغرب تا عشاء
63. رسوم و رواج کو مٹانا شریعت کا تقاضہ ہے , مسجد بلقیس, ایس اے کالونی, سات گنبد,حیدر آباد, 12/03/2023ع اتوار, بعد نماز مغرب تا عشاء
64. رسوم و رواج میں ڈوبا مسلمان, مسجد عباد الرحمن , حیدر آباد , 12/3/2023ع بعد نماز عشاء تا ساڑھے نو بجے ۔
65. خطاب عام مسجد عائشہ صدیقہ , نبیل کالونی , بارکس , حیدر آباد , بعد نماز مغرب تا عشاء 13/03/2023ع , سوال جواب کی لمبی نشست
66. حیات مسلم آن لائن کورس, ناگپور, مہاراشٹرا کی طالبات سے آن لائن خطاب ,بدھ 7/فروری 2024 ع, وقت : نو بجے رات سے دس بجے تک
– خطاب بہ طلبا جامعہ محمدیہ بعد نماز عشاء در مسجد جامعہ
مسلمانوں کے علمی کارنامے , 25/12/2017 ع
اسلام میں عمل صالح کی اہمیت و فضیلت , 2018
امتحان کی تیاری کا بہترین طریقہ , 2018
مسلمانوں میں اخلاقی گراوٹ, 2019